جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کا سوشل میڈیا پر فینز کیساتھ سوال و جواب, آن لائن ہوتے ہی مداحواں نے کیا کیا سوال داغ دیئے ؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’رئیس‘ میں کنگ خان کے مدمقابل کردار ادا کرنے والی ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے ساتھ سوال جواب سیشن کیا، اس موقع پر ماہرہ سے کھٹے میٹھے سوالات ہوئے۔ماہرہ خان آن لائن ہوئیں تو فینز نے مزیدار سوالات کی بوچھاڑ کردی، ایک فین نے پوچھا کہ کسی انسان میں بہترین خاصیت کون سی ہوتی ہے، جس پر ماہرہ نے جواب دیا کہ خواتین اور حضرات دونوں میں ایمانداری کو اہمیت دیتی ہیں۔یہ بھی پوچھا گیا کہ ’’رئیس‘‘کی ہمت، محبت یا ذہانت، ماہرہ کو کون سی ادا بھائی؟
جس پر ماہرہ کا جواب تھا کہ محبت، ہمت اور ذہانت کے ساتھ۔ایک منچلے نے ماہرہ کو ان کے فیورٹ انڈے پراٹھے کی دعوت دے ڈالی، جس پر ماہرہ نے خوش دلی سے کہا کہ کیوں نہیں، لڑکیاں ڈیٹ پر پے بھی کرسکتی ہیں، کراچی آئیے، میں آپ کو انڈا پراٹھا کھلائوں گی۔ماہرہ نے کہا کہ وہ بھارتی فینز اور چاٹ کو مس کرتی ہیں۔پہلی بار ظالما دیکھ کر شرماجانے والی ماہرہ نے بتایا کہ وہ شعیب منصور کی ایک فلم میں کام کر رہی ہیں، ایک فین نے انہیں جینئس کا نام دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…