جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جب حکومتی اداروں نے نصرت آرا ( بل بتوڑی) کی مدد سے انکار کر دیا تو کون ان کی مدد کو آگیا ؟ جان کر تمام پاکستانی دنگ رہ جائیں گے

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی کی بچوں مقبول ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ میں بطور چائلڈ سٹار اہم کردار نبھانے والے نوجوان اداکار اجلال بخاری اپنی ساتھی اداکارہ نصرت آراء المعروف ’’بل بتوڑی‘‘ کی امداد کیلئے میدان میں آ گئے، انگلینڈ میں فنڈ ریزنگ مہم شروع کر دی۔ واضح رہے کہ سینئر اداکارہ نصرت آرا پر اس ماہ کے آغاز میں فالج کا حملہ ہوا ہے جبکہ اس سے قبل وہ جلد کے کینسر میں مبتلا ہیں۔بیماریوں کے باعث وہ انتہائی غربت کی زندگی گزار رہی ہیں۔اجلال بخاری جو اپنی فیملی کے ساتھ انگلینڈ میں مقیم ہیں اور وہاں انہوں نے پاکستانی فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ایک تنظیم ’’سیو مائی سٹار‘‘ بنا رکھی ہے، جس کے تحت وہ ماضی میں متعدد بیمار پاکستانی فنکاروں کی مدد کر چکے ہیں۔ اب انہوں نے نصرت آراء کے علاج معالجے کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کیا ہے



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…