بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی سرحدعبورکرنے والی بھارتی فوجی کی حوالگی کامعاملہ ،بھارتی میڈیاکاایک جھوٹ بے نقاب

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ بھارتی ڈی جی ایم اوکی 2روزقبل پاکستانی ہم منصب سے گفتگوکے دوران بھارتی فوجی چندوکی ملاقات کافیصلہ ہوگیا جس کی پاکستانی ڈی جی ایم اونے چندوکے زندہ ہونے کی تصدیق کی ہے

۔جبکہ حقیقت میں پاکستانی سرحد عبورکرنے والے بھارتی فوجی چندوچون سے پاکستانی تحقیقاتی ادارے تفتیش کررہے ہیں اوراس کو بھارت کے حوالے کرنے کاکوئی فیصلہ ابھی تک نہیں ہواہے ۔سکیورٹی ذرائع کی اس تصدیق کے بعد بھارتی میڈیاکاجھوٹ بے نقاب ہوگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…