پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ابھرتے ہوئےپاکستانی کھلاڑی نے بھائی کو نئی زندگی دینے کیلئےگردہ عطیہ کرکے اپنا کرکٹ کیریئر دائو پر لگادیا۔۔ اب کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مجید خان نے اپنے بیمار بھائی کو اپنا ایک گردہ عطیہ کرکے کرکٹ میں اپنا کیریئر ختم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر مجید خان نے فاٹا کی انڈر 19کرکٹ ٹیم میں رہتے ہوئے شاندار کارکردگی دکھائی تھی اور وہ کرکٹ میں روشن مستقبل کیلئے پر امید تھے لیکن ان کے بیمار بھائی کو زندگی گزارنے کیلئے ایک گردے کی ضرورت تھی۔

جس پر مجید خان نے اپنا کرکٹ کیریئر دائو پر لگاتے ہوئے اپنے بھائی کو ایک گردہ عطیہ کر دیا۔ مجید خان نے کرکٹ میں اپنا کیریئر ختم کرکے بھائی کو نئی زندگی دی جس سے قربانی کی ایک عظیم مثال قائم ہوئی ہے۔ مجید خان پی سی بی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کی فاتح فاٹا انڈر 19کرکٹ ٹیم کا اہم حصہ تھے۔ گردے کے عطیے کے بعد مجید خان اب کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…