ایڈیلیڈ (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم تھکاوٹ کا شکار رہی۔ایڈیلیڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ 10ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہیں۔سابق کپتان نے مزید کہا کہ ٹیم مسلسل کرکٹ کھیل رہی ہے جس کی وجہ سے کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار ہیں۔تقریب میں موجود پاکستانی شائقین سابق کپتان سے ملاقات پر بہت خوش تھے اور انہوں نے یونس خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آسٹریلیا سے شکست کی وجہ کیاتھی؟ یونس خان بالاخر بول پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































