جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

شرمناک شکست کے بعد پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئی مصیبت،سابق آسٹریلوی کپتان ای این چیپل نے نیا محاذ کھول دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی) سابق آسٹریلوی کپتان ای این چیپل نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم لگاتار بارہ ٹیسٹ ہار چکی ہے آئندہ دورہ آسٹریلیا کی دعوت نہیں دینی چائیے۔ایک انٹرویو میں ای این چیپل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ناقص کارکردگی کی وجہ خراب فیلڈنگ اور مصباح الحق کی کپتانی ہے۔ بارہ لگاتار ٹیسٹ ہارنے والی ٹیم کو آئندہ دورہ آسٹریلیا کی دعوت نہیں دینی چائیے۔ ایان چیپل کا کہنا تھا کہ وہ سلیکٹر ہوتے تو مصباح الحق اپنا آخری ٹیسٹ کھیل چکے ہوتے۔ یہ بات طے ہے کہ بیالیس سالہ کپتان آئندہ آسٹریلیا کا دورہ نہیں کریں گے۔ معروف کمنٹیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کرکٹ میں بہتری کی ضرورت ہے لیکن پی سی بی کے فیصلے عجیب ہوتے ہیں، ایان چیپل نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کا اصل امتحان بھارت کے خلاف سیریز میں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…