پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کا فائنل پاکستان کے کس شہر میں ہو گا ؟ بڑی یقین دہانی کرادی گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)فروری کے آخری ہفتے میں پاکستان آنے کے لئے تیار کھلاڑیوں کا ایک اور ڈرافٹ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل ہر صورت میں لاہور میں ہی منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں مختلف اقدامات کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی واضح کردیا ہے کہ فائنل 7 مارچ کو لاہور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا اور یہ ہر صورت میں پاکستان کے اندر ہی کھیلا جائے گا۔
پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’’ حالیہ گورننگ بورڈ میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کرلیا گیا تھا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا، پی سی بی کھلاڑیوں کو پاکستان کا سفر کرنے کیلئے راضی کرنے کی کوشش کرے گی ۔ اگر فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے غیرملکی پلیئرز راضی نہیں ہوئے تو پھر ان غیرملکی پلیئرز کافروری کے آخری ہفتے میں ایک اور ڈرافٹ ہوگا جوکہ پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…