جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

”پاک بمقابلہ آسٹریلیا “ اگلے مقابلے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

برسبین (این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 جنوری بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ¾ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سٹیون سمتھ کریں گے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے 15 جنوری کو میلبورن، تیسرا 19 جنوری کو پرتھ، چوتھا 22 جنوری کو سڈنی جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 26 جنوری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائےگا۔ یاد رہے کہ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…