پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

شاہد آفریدی کافیصلہ ہوگیا، مصباح الحق ’’نوکری ‘‘کریں گے،حیرت انگیزاعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2017

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے پاکستان سپر لیگ کا فائنل اب ہر صورت لاہور میں ہی ہو گا، ، شاہد آفریدی کے متعلق بھی ان کی مرضی کا فارمولہ تیار ہو چکا ہے، مصباح الحق جب بھی کپتانی چھوڑیں بورڈ میں نوکری حاضر ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی فیصلہ کر لیاہے ۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے متعلق اگر مگر کی صورتحال ختم ہو گئی ہے اور فائنل ہر صورت لاہور میں ہوگا،فارمولہ ایسا ہے کہ غیرملکی کرکٹرز بھی آئیں گے۔انہوں نے کہاکہ مصباح الحق جب بھی کپتانی چھوڑیں بورڈ میں ان کی مرضی کی نوکری حاضر ہے ۔شاہدآفریدی کے متعلق بھی ان کی مرضی کا فارمولہ تیار ہو چکاہے ۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کو فوج کے زیرنگرانی ٹریننگ کا سوچنا شروع کر دیا ہے۔ نجم سیٹھی نے یہ بھی بتایا کہ بھارت کے پاس ابھی بھی دو مواقع ہیں ورنہ عدالت جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ اس سال صرف ویسٹ انڈیز ہی نہیں کامن ویلتھ ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…