پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ غیر ملکی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ہفتے پاکستان آنے کااعلان کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرکٹ پر چھائے نحوست کے بادل اب چھٹنے لگے ہیں اور تازہ ترین میڈیا رپورٹس یہ ہیں کہ ملائیشیاء کی کرکٹ ٹیم کا25رکنی دستہ آئندے ہفتے پاکستان آئے گا۔ بتایاگیا ہے کہ ملائیشین کرکٹ ٹیم کا 25رکنی دستہ آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا۔ ملائیشین کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت حاصل کرے گی اور مقامی کلبز کے خلاف 5میچ بھی کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…