جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے،مریم نواز

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہاکہ تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں کہاہے کہ ہمارے خاندان نے اپنے اثاثوں کی تفصیل پیش کرکے ایک نئی مثال پیش کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ غلط کام کرنے والا کبھی خود کواحتساب کےلئے پیش نہیں کرتا۔انہوں نے کہاکہ کسی اورجماعت نے اپنے آپ کواحتساب کےلئے پیش نہیں کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…