جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف بھی معروف باکسرکے مداح نکلے

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈ یسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ بھی دنیابھر میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے باکسر محمد وسیم مداح نکلے
۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق باکسرمحمد وسیم نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جی ایچ کیومیں ملاقات کی ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف باکسر کی بہترین پرفارمنس اور شاندار کامیابیوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستانی نوجوان کھیلوں کے میدان میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کیلئے باکسر محمد وسیم مثال بنیں گے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…