پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

یونس خان جیسا کوئی نہیں۔۔۔ وہ اعزاز جو کسی کو بھی حاصل نہیں ہوسکا اور نہ ہی مستقبل قریب میں کسی کوامید ہے

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی) سڈنی ٹیسٹ میں یونس خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، وہ ایس سی جی میں ناقابل شکست 175 رنز بنا کر پانچویں ٹاپ سکورر بن گئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ سینئر قومی بیٹسمین یونس خان کیلئے یادگار بن گیا۔ خان آف مردان نے کینگروز کے خلاف 175 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پہلی اننگز میں ناقابل شکست رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین سڈنی کے میدان پر پانچویں ٹاپ سکورر بن گئے۔

ایس سی جی پر ویسٹ انڈیز کے برائن لارا 277 رنز کیساتھ پہلے ٹاپ سکورر بلے باز ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز یونس خان نے کینگروز کے دیس میں کیریئر کی پہلی سنچری داغی تھی۔ آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنانے کے بعد وہ تمام ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…