جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے بڑا اعزازحاصل کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

برسبین (آئی این پی) ثانیہ مرزا کی فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں انہوں برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ اور میٹک اسینڈز نے سیمی فائنل میں تائیوان کی سو وائی ہیش اور ان کی جرمنی کی لا را سیجیمونڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار بیتھانی میٹک سینڈز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔دونوں کھلاڑیوں نے تائیوان کی سو وائی ہیش اور انکی جرمنی کی لا را سی جیمونڈ کو 6۔4 اور 6۔3 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…