منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سرفراز احمد نے آسٹریلوی اہم کھلاڑی کو میچ سے باہر کروا دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(آن لائن)سرفراز احمد نے آسٹریلوی اہم کھلاڑی کو میچ سے باہر کروا دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی , آسٹریلوی بیٹسمین میٹ رینشا سر پر گیند لگنے کے سبب سڈنی ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔پاکستان سے میچ کے ابتدائی 3 روز میں دو بار گیند میٹ رینشا کے ہیلمٹ پر لگی تھی، پہلے روز جب وہ 91 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے تو عامر کے زوردار باؤنسر پر گیند لگنے سے ہل گئے مگر ٹیم ڈاکٹر نے انہیں کلیئر قرار دے دیا جس کے بعد انہوں نے سنچری مکمل کی تھی۔
بعدازاں دوران فیلڈنگ تیسرے روز سرفراز احمد کے زوردار شاٹ پر گیند پھر ان کے ہیلمٹ پر لگی، تھوڑی دیر بعد انہیں سر میں درد کی وجہ سے میدان سے باہر جانا پڑا، رینشا کے میڈیکل ٹیسٹ جاری ہیں اور انہیں چند روز آرام کرنا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…