اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

کراچی والوں کےلئے بھی محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرقائد سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعد ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعض ساحلی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، ٹھٹہ، حب اورگڈانی سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعض ساحلی علاقے نچلی سطح کے بادلوں سے گھرے ہوئے ہیں جوکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں، بارش کی صورت میں کراچی کا درجہ حرارت 2 سے 3 سینٹی گریڈ تک کم ہوسکتا ہے تاہم اس سے شہرمیں چھائی گرد وغبارکی فضا اورموسمی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…