اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت ہونے الے مضر صحت دودھ کی فروخت کے حوالے پی سی ایس آرکواحکامات جاری کئے تھے کہ مختلف برانڈزکے دود ھ کے ٹیسٹ کرائے جائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی حامدمیرنے انکشاف کیاہے کہ پی سی ایس آر میں اس حوالے سے تمام کمپنیوں کے دودھ کے نمونے ٹیسٹ کئے گئے اورصرف ایک کمپنی ’’پریماملک ‘‘کادودھ حفظان صحت کے معیارکے مطابق پایاگیاجبکہ باقی کمپنیوں کے دودھ کے نمونے معیارپرپورے نہیں اترے۔
سپریم کورٹ کے حکم پرتمام کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ ،کس کمپنی کادودھ مضرصحت نہیں ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































