کراچی( نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی پارٹی کراچی ڈویڑن کے صدر قادر پٹیل کو متنازع تقریر کر نے پر پارٹی کی طرف سے شو کاز نوٹس جا ری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قادر پٹیل پارٹی کی طرف سے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر رحمان ملک سے ناراض تھے اور رحمان ملک کے بارے میں ایک تقریر میں ان کا کہناتھا کہ ان کے فارمولے پارٹی کے کارکنوں کی سمجھ سے باہر ہیں جس پر انہیں پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جا ری کر دیا گیا ہے۔شرجیل میمن کاکہناتھا کہ پارٹی نے قادر پٹیل کی تقریر کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور ان کو اپنی اس تقریر کا جواب دینا ہوگا۔
قادر پٹیل کو متنازع تقریرپر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
موسمی پرندے
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































