لاڑکانہ(این این آئی) بلاول بھٹو زرداری کی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل فوٹ پاتھ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار زخمی، اسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گڑھی خدابخش جارہے تھے کہ ن کی سکیورٹی کے لیے تعینات قافلے میں پولیس موبائل نوڈیرو بائی پاس کے قریب چنگچی کو بچاتے ہوئے فوٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خانپور کے ڈی ایس پی نظیر لاشاری، پولیس اہلکار ندیم سمیجو، محمد شریف، محمد نواز لہر اور ہمت علی زخمی ہوگئے جنہیں دیگر پولیس اہلکاروں نے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔
بلاول بھٹوکے سکیورٹی قافلے میں بڑاحادثہ ،پولیس کےاعلی افسرسمیت کئی اہلکارہسپتال پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































