اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ کیس ! سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے , پانامہ لیکس کے حریف عدالتی احاطے میں حلیف بن گئے ‘ نعیم بخاری نے محمد زبیر اور مریم اورنگزیب سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کی ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیکل نعیم بخاری نے مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما محمد زبیر اور وزیر اطلاعات مریماورنگزیب سے عدالتی احاطے میں گفتگو کی۔نعیم بخاری نے محمد زبیر سے خیریت دریافت کی جبکہ مریم اورنگزیب کو بیٹی کہہ کر مخاطب کیا۔ نعیم بخاری نے مریم اورنگزیب کے سر پر شفقت سے ہاتھ رکھا ۔ اس موقع پر نعیم بخاری نے محمد زبیر سے کہا کہ آپ پیدائشی طور پر سنجیدہ ہیں ؟ کہیں آپ پر کیس کا اثر تو نہیں۔ تاہم محمد زبیر نے ان کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا ۔
پانامہ کیس !سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































