جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کی طبیعت اچانک خراب ، ہسپتال منتقل

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی )پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کی طبیعت اچانک خراب ، ہسپتال منتقل ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر کی طبیت دوران سفر اچانک خراب ہو گئی۔ وہ اسلام آباد سے کراچی آ رہے تھے۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق سینئر رہنما اسد عمر اسلام آباد میں پانامہ کے حوالے سے پارٹی اجلاس کے بعد پرواز پی کے 319 کے ذریعے کراچی جارہے تھے کہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس کی اطلاع پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو دی۔ اسد عمر جب کراچی ائیرپورٹ پہنچے تو ان کا طبی معائنہ سول ایوی ایشن کے ڈاکٹرز نے کیا جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…