کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں 2گھنٹے میں دہشتگردی کے3 واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔کراچی میں ریسکیوذرائع کے مطابق گلستان کے علاقے جوہرلال فلیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹرپولیس جاں بحق جبکہ دوشہری شدید زخمی ہوگئے ۔جمشید روڈپرنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیااورملزمان جائے وقوعہ سے فرارہوگئے جبکہ گورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص کوگولیاں مارکرقتل کر دیاگیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سب انسپکٹراقبال محمود کے قتل کانوٹس لیتے ہوئے آئی جی سند ھ کوفون کرکے واقعے کی تحقیقات کاحکم جاری کیاہے ۔وزیراعلی سند ھ کاکہناہے کہ پولیس افسرکاقتل کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے اس کےلئے سپیشل ٹیم تشکیل دیکرقاتلوں کوفوری گرفتارکیاجائے ۔
کراچی میں 2گھنٹے میں دہشتگردی کے3 واقعات میں 3افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































