اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

بڑے شہر میں گاڑیوں سے انوکھی چوریاں اوربلیک میلنگ،مالکان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)شہر قائدمیں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ چوری کر کے شہریوں کو بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزمان ضلع ایسٹ کے مختلف علاقوں سے کھڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ اتار کر ساتھ لے جاتے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان گاڑی پر ایک پرچی رکھ جاتے ہیں جس میں نمبر پلیٹ کے عوض رقم کا تقاضہ کیا جاتا ہے۔ پرچی پر لکھا ہوتا ہے کہ اگر کسی سے شکایت کی تو نمبر پلیٹ نہیں ملے گی۔ پرچی پر رابطہ نمبر بھی لکھا ہوتا ہے جبکہ رابطہ کرنے پر ملزمان 20 سے پچاس ہزار رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ رقم کی ادائیگی نہ کرنے یا پولیس کو اطلاع دینے پر نمبر پلیٹ کاٹ کر پھینک دی جاتی ہے۔ پولیس نے واقعات میں اضافے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…