نئی دہلی (مانیرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان مہندرا سنگھ دھونی نے قیادت چھوڑ دی، انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز ان کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی نے 30 دسمبر کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرڈ منٹ لے لی تھی ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق ایم ایس دھونی انٹرنیشنل کرکٹ کے ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہورہے ہیں تاہم وہ بطور کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے دستیاب ہوں گے۔ایم ایس دھونی کی ریٹائرمنٹ پربھارتی کرکٹ بورڈ کے سی ای اوراہول جوہری نے کہا کہ بی سی سی آئی اور تمام کرکٹ شائقین کی جانب سے مہندرا سنگھ دھونی کا شکریہ ادا کرتاہوں۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان مہندرا سنگھ دھونی نے قیادت چھوڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































