سڈنی(آئی این پی)پاکستانی کھلاڑی اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرزیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے۔اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرایک سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ 352 رنز بنانے والے بھارتی اوپنر سنیل گواسکر کے پاس تھا، اظہر نے 3 میچز کی 5 اننگز میں 382 رنز سکور کر رکھے ہیں، اس کے ساتھ ہی وہ آسٹریلیا میں ایک سیریز کے دوران زیادہ رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔اس سے قبل سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ محسن خان کے پاس ہے جنہوں نے 5 میچز میں 390 رنز بنائے، اظہر علی سڈنی ٹیسٹ میں 58 رنز پر ناقابل شکست ہیں اور ان کو آسٹریلیا میں سب سے کامیاب پاکستانی بیٹسمین بننے کیلئے مزید 9 رنز درکارہیں۔
اہم پاکستانی کھلاڑی کا آسٹریلوی سرزمین پرزیادہ رنز بنانے کاعالمی اعزاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سکول کب کھلیں گے؟ وزیرتعلیم پنجاب نے اعلان کردیا



















































