ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل،ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)ایک جانب پی سی بی ویسٹ انڈیز ٹیم کے پاکستان کے دورے کی باتیں کررہی ہے جبکہ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے کہا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں۔ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر آندرے رسل ، آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل

کلارک اور انگلینڈ کے اسپنر مونٹی پنیسر نے بچوں کو بیٹس پر آٹو گراف اور تصاویر بنانے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر آندرے رسل نے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کے فائنل کا سنا ہے جس کے لیے وہ تیار نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…