پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ہمارا آپس میں کیا رشتہ ہے ؟ ارشد خان اور مسکان جے خود ہی بول پڑے

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسکان کیساتھ میرا کیا رشتہ ہے ؟ ارشد خان خود ہی بول پڑے. ارشد خان اورمسکان جے کے درمیان افیئرکی خبریں گردش کرتی رہیں تاہم دونوں فنکاروں نے افواہوں کومسترد کر دیا۔سوشل میڈیاسے شہرت حاصل کرنیوالے سٹارارشدخان (چائے والا) اورمسکان جے کا پہلا مشترکہ ویڈیوسانگ بے پروائیاں ریلیز کر دیا گیا۔یہ گیت گلوکارہ واداکارہ مسکان جے نے گایاہے جس میں ا رشد خان اورمسکان جے دونو ں نے ماڈلنگ کی ہے ۔ ویڈیوریکارڈنگ کے دوران ارشدخان اورمسکان جے کے درمیان افیئرکی خبریں گردش کرتی رہیں
تاہم دونوں فنکاروں نے افواہوں کومسترد کر دیا۔ارشدخان کاکہناتھا مسکان جے میری اچھی دوست ہیں ان کے ساتھ کام کیاہے لیکن ہمارے افیئرکی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ مسکان جے کاکہناتھا ارشدخان انتہائی ٹیلنٹڈ اورمحنتی نوجوان ہے ان کے ساتھ میراپہلاپراجیکٹ کامیاب رہا،ویڈیوکوسوشل میڈیاپربہت پذیرائی مل رہی ہے ،ہم مستقبل میں بھی ایک ساتھ کام کر یں گے لیکن ہمارے افیئرکی خبریں بے بنیادہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…