اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ نے عدالتی احاطے میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی تقریر پر تشویش کا اظہار کیا ،سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ عدالت کے احاط کو سیاسی اکھاڑا نہ بنا یا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانا ما لیکس کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فریقین میڈ یا کے سامنے کیس پر گفتگو نہ کریں لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عدالتی احاطے میں سماعت سے متعلق میڈ یا سے گفتگو کی جس پر سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہار کیا۔اس موقع پر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ عدالت کے احاطے کو سیاسی اکھاڑا نہ بنا یا جائے اور گفتگو میں اچھے الفاظ کا چناؤکیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ عدالتی احاطے میں میڈ یا سے گفتگو نہ کی جائے۔
فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے منع کرنے کے باوجود یہ کام کیوں کیا؟سپریم کورٹ سخت برہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































