جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد میں خاتون کے پیٹ کا آپریشن ایسا خطرناک جانور نکل آیا کہ سب حیران و پریشان ہو گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں پیسنرہ کے مقام پر ایک نجی ہسپتال میں خاتون کے آپریشن سے پیٹ میں سے خطرناک سانپ نکل آیا۔ تفصیل کے مطابق پینسرہ میں ایک خاتون کا نجی ہسپتال میں پیٹ کا آپریشن کیا گیا تو اس میں سے سانپ نکل آیا جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران و پریشان رہ گیا۔ نجی اخبار کے مطابق ڈاکٹر

لیاقت نے آپریشن کیا تو خاتون کے پیٹ سے ایک فٹ لمباسانپ برآمد ہوا جسے معائنے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔ نجی اخبار کے مطابق ہر شخص خاتون کے پیٹ میں سے نکلنے والے سانپ کے بارے میں پریشان ہے کہ یہ کیسے ہوا جبکہ خاتون کے اہل خانہ کے مطابق انہیں کبھی خاتون نے ایسا چھ نہیں بتایا اور نہ ہی اس کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…