پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات ،سربراہ تحریک انصاف آج پانامالیکس کی سماعت پرسپریم کورٹ جائیں گے

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے ملاقات کی ہے ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں میں پانامالیکس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیاجبکہ اس موقع پرجہانگیرترین بھی موجود تھے

عمران خان نے شیخ رشید سے آج کی پریس کانفرنس کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی جبکہ حکومت پر دباؤ برقرار رکھنے پر اتفاق بھی کیا گیا۔اس موقع پرعمران خان نے شیخ رشید کوبتایاکہ وہ پانامالیکس کے سماعت پرآج صبح سپریم کورٹ جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…