منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بس بہت ہوگیا! تحریک انصاف نے ڈیڈ لائن دیدی

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ7جنوری سے عوامی عدالت لگائیں گے ‘حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار کو پوری قوم کے سامنے بے نقاب کر یں گئے‘ہم سپر یم کورٹ پر کسی قسم کو دباؤنہیں ڈال رہے بلکہ سپر یم کورٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

اپنے ایک انٹر ویو میں شاہ محمود قر یشی نے کہا کہ تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس کے معاملے میں سپر یم کورٹ جانے کا فیصلہ حتمی ہے اور اس کا باقاعدہ آغاز سات جنوری سے کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اگر سڑکوں پر�آنا چاہتی توبہت اچھا ہے جب وہ سڑکوں پر آئیں گے تو پھر ہم بھی انکے ساتھ چلنے کے حوالے سے فیصلہ کر یں گے۔ ایک سوال کے جواب میں شاہ محمود قر یشی نے کہا کہ پانامہ لیک کیس کے حوالے سے سپر یم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئیگا اس کو تسلیم کر یں گے اور تحر یک انصاف اس حوالے سے مکمل ثبوت فراہم کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…