جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع کونسل خوشاب کے چیئرمین کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اور سمیرا ملک کے مخالف فریق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17جنوری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ضلع کونسل کے چیئرمین کو دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا۔ سمیرا ملک نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…