کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کی لہر کو روکنے اور امن و امان قائم کرنے میں متعلقہ سیکورٹی اداروں کے ساتھ ساتھ پاک فوج اور رینجرز کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابی کے نتیجے میں صرف تین سال قبل دنیا کا چھٹا خطرناک ترین شہر اب 31 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ایک غیر ملکی جریدے نے کراچی میں امن و امان کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق عسکری اداروں کی جانب سے کئے گئے آپریشن نے کام کر دکھایا ہے اور دنیا کا چھٹا خطرناک ترین ملک اب 31 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
کراچی آپریشن کی کامیابیاں صرف تین سال قبل دنیا کا چھٹا خطرناک ترین شہر اب کس نمبر پر ہے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































