جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چیف جسٹس ثاقب نثار کی جعلی تصاویر جاری کرنے والے بری طرح پھنس گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکی تصویرکوچیف جسٹس ثاقب نثار ظاہرکرکے ویب سائیٹ پرجاری کرنے والے ملزمان عدنان اورماجد کوپانچ روزہ ریمانڈپرایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں ایف آئی اے نے بتایاکہ ان ملزمان کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں جبکہ ان سے لیپ ٹاپ اورمزید اشیابرآمد کی جانی ہیں جن کی تحقیقات کےلئے
ملزمان کاریمانڈدینے کی استدعاکی گئی جس پرعدالت نے ان ملزمان کوپانچ ر وزکےلئے ریمانڈ پردیدیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صدرمملکت ممنون حسین،وزیراعظم نوازشریف اورگورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکی ایک تصویرسوشل میڈیاپرگردش کرتی رہی اوراس تصویرمیں اقبال ظفرجھگڑاکوچیف جسٹس ثاقب نثارظاہرکیاگیاجس پراعلی عدلیہ نے سخت نوٹس لیاتھا۔
pic

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…