کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں نمودارہونیوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلے کے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا۔تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کے مغرب میں ساحل سے کچھ فاصلے پرنمودار ہواتھا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کے کٹاو کی وجہ سے غائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلیمواد سے بناتھا۔اس سے قبل 1945میں بھی گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں اس طرح کا جزیرہ نمودارہواتھا۔
گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں جزیرہ غائب ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































