اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

چوتھاروز ،جنگ چھڑ گئی،پاک فوج کا بھرپور جواب

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

سرینگر(آئی این پی) مقبوضہ پونچھ کی جنگ بندی لکیر پربھارتی فوج نے مسلسل چوتھے رو ز بھی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آزاد کشمیر کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ گزشتہ روز شاہ پوراورگونتریاں سیکٹروں

میں بھارتی فوج نےخود کار ہتھیاروں کا استعمال کیاجس کے جواب میں پاک فوج نے بھی بھرپور فائرنگ کی۔ گولہ باری کے تبادلہ میں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔تاہم اس دوران کسی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…