ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا جنگی میدان میں ایسا کام کہ دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن )سعودی عرب فروری میں مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کرے گا جس میں پاکستان اور ترکی سمیت کئی مسلمان ملکوں کی افواج حصہ لیں گی۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں شروع ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں میں مقامی فوجی جوانوں کے ساتھ بین الاقوامی افواج کے جوان بھی حصہ لیں گے۔

ان جنگی مشقوں میں سعودی عرب ،پاکستان ،ترکی ،متحدہ عرب امارات ،اردن ،بحرین ،سینگال ،سوڈان ،کویت ،مالدیپ ،چاڈ ،تیونس ،ملائیشیا اور مصر بھی جنگی مشق میں حصہ لیں گے۔مشترکہ جنگی مشقیں دہشت گردی سے نمٹنے کی حکمت عملی اور تربیت کے لیے کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…