اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ،پاکستانی دستے میں شریک خواتین نے سب کوحیران کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی دستے نے پہلی مرتبہ شرکت کی، رنگ برنگے روایتی لباس میں ملبوس کیلاشی خواتین نے سب کو حیران کردیا،پاکستانی فنکاروں نے ڈھول اور شہنائی سے ماحول کو گرما دیا۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ہوئی جس میں پاکستان دستے نے پہلی مرتبہ شرکت کی، پاکستانی فنکاروں نے ڈھول اور شہنائی سے ماحول کو گرما دیا، جشن رات 12 بجے سے لے کر سہ پہر 3 بجے تک جاری رہا۔ پریڈ میں دنیا بھر کے فنکاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔ڈانسرز، چیئر لیڈرز اور کارٹون کریکٹرز نے لندن کی سڑکوں پر مارچ کیا۔ شدید سردی اور بارش کے باوجود لوگوں کا جوش و خروش دیکھنے کے لائق تھا

پاکستانی فنکاروں کا دستہ اس سال پہلی مرتبہ لندن کی نیو ایئر پریڈ میں شریک ہوا۔ رنگ برنگے روایتی لباس میں ملبوس کیلاشی خواتین بھی پریڈ کا حصہ تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…