اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بیوی سے نالاں شوہر نیا سال آخری سال بناڈالا،لرزہ خیز واقعہ،15افراد ہلاک،متعددزخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

ریو ڈی جنیرو(آئی این پی)برازیل میں مسلح شخص کی گھر میں سال نو کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے جس میں حملہ آور کا 8سالہ بیٹا بھی شامل ہے ،مسلح شخص نے فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی شہر کیمپیناس میں ایک مسلح شخص نے گھر میں سال نو کی تقریب کے دوران فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے ۔مارے گئے افراد میں قاتل کا 8سال کا بیٹا بھی شامل ہے ۔مسلح شخص نے فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص بیوی سے علیحدگی پر ناراض تھا ۔واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد15بتائی جارہی ہے جبکہ زخمیوں میں بھی چند کی حالت نازک ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…