اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ میں حیرت انگیزواقعہ،مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کوخاتون نے کاٹ کھایا،شدید تشدد،واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی )برطانیہ میں خاتون اور اسکے ساتھی نے مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ڈربی شائر میں ایک خاتون اور اس کے ساتھی نے مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ پچاس سالہ شاہد اقبال کا کہنا ہے کہ خاتون نے نہ صرف ٹیکسی کا کرایہ دینے سے انکار کیا بلکہ زبردستی گاڑی کا سٹیرنگ پکڑتے ہوئے اس سے 80 پاؤنڈ کا مطالبہ شروع کر دیا۔

انہوں نے اس صورتحال میں جب پولیس کو بلانے کے لئے فون کرنے کی کوشش کی تو اس نے ان کے ہاتھ پر کاٹ لیا، خاتون نے انہیں تھپڑ بھی مارے۔ شاہد اقبال کا کہنا تھا کہ وہ گاڑی سے نکلے تو خاتون اور اس کے ساتھی نے انہیں دھکے دیئے جبکہ قریب ہی کھڑے کچھ لوگوں نے واقعہ دیکھا اور اس کی فوٹیج بنائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…