واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے محکمہ داخلہ نے 2016ء میں ملک بھر سے 5 لاکھ سے زائد افراد کو گرفتارکیا۔ یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت معمولی سی زیادہ ہے۔ ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مجرموں، عوامی تحفظ، سرحدی سکیورٹی اور قومی سلامتی کی ترجیحات کے متعلق بتایا گیا ہے۔یہ تعداد 2015 کی نسبت کچھ زیادہ ہے تاہم یہ 1980 اور 2008 میں ہونے والی گرفتاریوں سے ملتی جلتی ہے۔ہوم لینڈ سکیورٹی کے وزیر جانسن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے سرحدی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت کی دہائیوں پرانی حکمت عملی کو مضبوط کرنے کا عمل جاری رکھا اور اس سرمایہ کاری کے ثمرات سامنے آئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ برسوں میں بارڈر پر ہونے ہونے والی گرفتاریاں سرحد پار کرنے کی کوششوں کی تعداد ظاہر کرتی ہیں، جو پہلے کی نسبت بہت کم ہیں۔
امریکہ نے ساڑھے 4 لاکھ افراد کو ملک سے نکال دیا، وجہ کیا بنی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)



















































