ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے سن 2017 میں حج کی ادائیگی میں ایرانی زائرین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکومت کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادسارے کے مطابق ریاض اور تہران کے درمیان سن 2015 میں حج کے دوران پیدا ہونے والی بھگدڑ پر ذمہ داری کے تعین پر تنازعہ ابھی تک برقرار ہے۔ اس بھگدڑ کے نتیجے میں ایران کے 464 زائرین بھی ہلاک ہوئے تھے۔ سعودی وزیرحج محمد بنتین نے 80 ملکوں کے ساتھ حج سے متعلق انتظامات کو طے کرنے کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔ ان 80 ملکوں میں ایران بھی شامل ہے۔ اخبار کے مطابق ایرانی وفد کو سعودی عرب کا دورہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
بس اب بہت ہوگیا،سعودی عرب نے ایران کو بڑی پیشکش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































