اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی) شدید فضائی آلودگی کی وجہ سے جو کئی لوگوں کی سال نو کی تعطیلات کے منصوبوں کو متاثر کرے گی ، مجموعی طورپر 24چینی شہروں میں سرخ الرٹ جاری کیا گیا ہے ، ان شہروں میں شمالی صوبہ ہیبی کے شائی جیا زوانگ ، باؤڈنگ اور لانگ فانگ وسطی چین کے صوبہ ہینان کا شہر جینگ جو اور مشرقی چین کے صوبہ شن ڈونگ کا شہر جینان شامل ہیں۔ چین کے اعلیٰ ماحولیاتی ادارے کے مطابق ان شہروں میں شدید فضائی آلودگی کی وجہ سے سرخ الرٹ کا اجرا گیا گیا ہے ، مزید برآں 21میٹرو پولیٹن اور شہروں جن میں بیجنگ اور تیان جن شامل ہیں نے فضائی آلودگی کی وجہ سے نارنجی الرٹ جاری کئے گئے ہیں جبکہ شمال مغربی صوبہ شان شی کے شیان سمیت 16شہروں میں زرد الرٹ جاری کیا گیا ہے ،توقع ہے کہ فضائی آلودگی کی نئی لہر بیشتر شہروں میں پانچ جنوری تک جاری رہے گی ۔وزارت ماحولیاتی تحفظ کے مطابق اہم صنعتی کمپنیوں کی طرف سے کئے جانیوالے ماحولیاتی اقدامات پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے مختلف صوبائی علاقوں میں وزارت کی طرف سے مجموعی طورپر دس معائنہ ٹیمیں بھیجی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…