ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ملکہ الزبتھ کے انتقال کی خبریں ،برطانوی شاہی محل نے باضابطہ اعلان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

لندن(آئی این پی)انٹرنیٹ پر ملکہ برطانیہ کے انتقال کی افواہیں گردش میں تھیں کہ بکنگھم پیلس نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملکہ الزبتھ زندہ اور خیریت سے ہیں۔

گزشتہ روز سماجی ویب سائٹس پر ملکہ برطانیہ کیانتقال کی افواہیں گردش کرتی رہیں، بکنگھم پیلس نے ان افواہوں کا نوٹس لیتیہوئے بیان جاری کیا ہے کہ ملکہ برطانیہ خیریت سے ہیں، ملکہ برطانیہ کے انتقال کی خبروں کی وجہ ان کی علالت بنی۔

بکنگھم پیلس نے بیان میں واضح کیا کہ ملکہ الزبتھ اور ڈیوک آف ایڈنبرگ کی حالت مسلسل بہتر ہو رہی ہے، ملکہ برطانیہ شدیدسردی کی وجہ سے بہتر محسوس نہیں کررہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…