بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

’’اسرائیل میرے صدر بننے تک انتظار کرے اور پھر تماشہ دیکھے‘‘ دشمن ممالک کا کیا حشر کروں گا ؟ ٹرمپ نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نو منتخب صدر نے کہا ہےکہ اسرائیل میری حکومت بننے تک انتظار کرے اور حوصلہ رکھے ، حلف اٹھانے کے بعد تمام مسائل حل کر دیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی توہین اور تضحیک کسی صورت بھی برداشت نہیں کریں گے۔ امریکہ اور اسرائیل ہمیشہ دوست رہے ہیں اور ہمیشہ دوست رہیں گےاور ہمارے دمشن مشترکہ ہیں انہیں کسی صورت نہیں بخشا جائے گا۔ انہوںنے مزید کہا کہ ایران سے معاہدہ اسرائیل کی دوری کی وجہ سے بنا اب ایران کے ساتھ 60ایٹمی معاہدوں کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے ۔ نو منتخب امریکی صدر نے کہا کہ اوباما انتظامیہ نے ایران سے بھیانک ایٹمی معاہدہ کیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کی جانب سے غرب اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کیخلاف ایک قراد منظور کی تھی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…