اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اتحادی افواج کی سربراہی کی افواہوں کاڈراپ سین،راحیل شریف کو خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب کیوں لے جایاگیا؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کواسلامی اتحاد ی فوج کے خصوصی دفاعی مشیرکاعہدہ دینے کافیصلہ ہوگیاہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق راحیل شریف کواسلامی اتحادی فوج کاسربراہ بنانے کے بجائے خصوصی دفاعی مشیربنانے کافیصلہ کیاگیاہے ۔سابق آرمی چیف اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں اوروہ اب اس اہم عہدے کاچارج سنبھالیں گے ۔راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے قبل ہی میڈیاپریہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ کاعہدہ سنبھالیں گے لیکن اب صورتحال سامنے آگئی ہے ۔راحیل شریف اس عہدے پردوسال تک کام کریں گے ۔واضح رہے کہ سابق آرمی چیف گزشتہ روزسعودی حکومت کے بھیجے گئے ایک خصوصی طیارے پرسعودی عرب گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…