جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ثبوت مل گئے،اردوان شدیدمشتعل،ترکی کی امریکہ سے ٹھن گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے الزام لگایاہے کہ امریکی اتحادی فوج شا م میں داعش کی پشت پناہی کررہی ہے ترکی کے صدرطیب اردوان نے گینیاکے ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ترکی کوامریکیاتحادی فوج کے داعش کی پشت پناہی کے ثبوت ملے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کے پاس امریکی اتحادی افواج کے شام میں داعش کی پشت پناہی کرنے کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، جن میں تصاویر اور ویڈیوز بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…