اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے بھی کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے بعد پرانے نوٹوں کو مارکیٹ سے ختم ہونے میں 5سال لگ جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی تجزیہ نگار وں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پرانے نوٹوں کو ختم کرنے کا پروگرام 5سال میں مکمل ہو جائے گا۔معروف تجزیہ نگار الرکیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئے نوٹ سعودی عرب سے باہر سو یٹزر لینڈ میں تیار کئے جائیں گے۔واضح رہے کہ سعودی مانیٹرنگ ایجنسی نے رواں ماہ نئے نوٹوں کا اجرائ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…