جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ویمنز بگ بیش لیگ ،ویسٹ انڈین آل راؤنڈر دیندرا ڈوٹن ساتھی پلیئر سے ٹکرا کر زخمی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن ( این این آئی)ویمنز بگ بیش لیگ میں ویسٹ انڈین آل راؤنڈر دیندرا ڈوٹن فیلڈنگ کے دوران ساتھی پلیئر سے ٹکرا کر زخمی ہو گئیں۔میلبورن اسٹارز کے خلاف میچ میں برسبین ہیٹ کی طرف سے کھیلتے ہوئے گیند روکنے کی کوشش میں ان کا سر لارا ہیرس سے ٹکرا گیا جس کے بعد وہ باؤنڈری کے باہر رکھے کٹ بیگ پرجا کر گریں، انہیں فوری طورپرسٹریچر پر طبی امداد کیلئے گراؤنڈ سے باہرلے جایا گیا ، دوسری فیلڈر لارا ہیرس خوش قسمتی سے کسی بڑی انجری سے محفوظ اور اپنی ٹیم کی فتح تک گراؤنڈ میں موجود رہیں۔یاد رہے کہ ایک روز قبل ہیٹ کی ہولی فرلنگ کیچ پکڑنے کی کوشش میں گرانڈ پر سر ٹکرانے کی وجہ سے زخمی ہو گئی تھیں اور اگلا میچ نہیں کھیل پائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…