انقرہ(این این آئی)ترکی نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ اسے شامی شہر الباب میں داعش کے خلاف مزید فضائی مدد فراہم کی جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الباب میں ترک فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے مابین شدید لڑائی جاری ہے۔ امریکا اور اس کے اتحادی ملک شام میں داعش کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم ابھی تک ان ممالک کی طرف سے ترک فورسز کو مدد فراہم نہیں کی گئی۔ ترکی نے اپنی سرحد سے ملحقہ شامی علاقے میں فرات شیلڈ نامی آپریشن شروع کر رکھا ہے اور ابھی تک اس لڑائی میں اس کے چھتیس فوجی مارے جا چکے ہیں۔
ترکی کے 36فوجی ہلاک،عالمی برادری سے مدد کی اپیل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































